: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،22مارچ(ایجنسی) آپ اگلے چند دن میں اگر بینک لین دین کرنا چاہتے ہیں تو بدھ تک کرلیں کیونکہ جمعرات یعنی 24 مارچ سے بینکوں میں مسلسل چار دن کی چھٹی ہوگی- تاہم حکام کا کہنا ہے کہ بینک اس بات کا یقین
کرنے کی کوشش کریں گے کہ ان تعطیلات کے دوران اے ٹی ایم کام کرتے رہیں. جمعرات کو ہولی، جمعہ کو Good Friday اور اس کے بعد اختتام ہفتہ کی چھٹی کی وجہ سے بینک بند رہیں گے. اس کے علاوہ بینک ہر ماہ دوسرے اور چوتھے ہفتہ کو بند رہتے ہیں. اسی لئے بینک مسلسل چار دن بند رہے گا.